حضرت سلیمان (ع)اورعاشق چڑیا
-
تاریخ: 1405/6/11 ساعت: 20:45
حضرت سلیمان (ع)اورعاشق چڑیاڈاکٹر محمد لطیف مطہری کچوروی اسلامی تعلیمات میں خداوند متعال سے محبت کو ایک خاص مقام حاصل ہے۔ انسان کو کمال کی بلندیوں تک پہنچنے کے لیے انسان کا دل خدا کی محبت سے معمور ہونا چاہیے۔جب دل میں خدا کی محبت پیدا ہوتی ہے تو بندہ محبوب کی رضا حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے اور اس کی ر...
تسبیحات امام علی علیہ السلام پڑھنے کی فضیلت
-
تاریخ: 1405/6/11 ساعت: 20:45
اسلام ٹائمز: جو شخص ہر نماز کے بعد امام علی علیہ السلام کی تسبیح پڑھے گا، خداوند متعال اس سے ہزار دنیاوی آفتیں دور کر دے گا، جن میں سے سب سے آسان دین سے ارتداد ہے اور اس کے لئے آخرت میں ہزار ٹھکانے تیار کرے گا، جن میں سے ایک رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قربت ہے۔ تحریر: ڈاکٹر محمد لطیف مطہری ک...
تسبیحات حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پڑھنے کی فضیلت
-
تاریخ: 1405/6/11 ساعت: 20:45
تسبیحات حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پڑھنے کی فضیلتڈاکٹرمحمد لطیف مطہری کچوروی تسبیح ایک اہم عمل ہے جس پر توجہ نہایت ضروری ہے۔ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی تسبیح مسلمانوں میں سب سے زیادہ فضیلت والی اذکار میں سے ایک ذکرہے اوراور یہ ذکر اورتسبیح واجب اورمستحب نمازوں کے بعد، سوتے وقت اور معصوم...
محسن اسلام حضرت ابو طالب علیہ السلام کی زندگانی پر ایک اجمالی نظر
-
تاریخ: 1405/6/11 ساعت: 20:45
صدر اسلام کی سب سے بااثر شخصیات میں سے ایک حضرت ابو طالب(ع) اما م علی (ع) کے والد گرامی ہیں ۔ حضرت ابو طالب(ع) کا نام "عمران” تھا اور بعض افراد انہیں "عبد مناف” کے نام سے پکارتے تھے ۔ ان کے بڑے بیٹے کانام "طالب” تھا، اس لیے انہیں ابو طالب کہا جاتا تھا ۔ وہ پیغمبر اسلام (ص) کی ولادت سے 35 سال قبل مکہ...
گردشِ زمانہ
-
تاریخ: 1405/6/11 ساعت: 20:45
گردشِ زمانہتحریر: ڈاکٹر محمد لطیف مطہری اللہ تعالیٰ کی سنت یہ ہے کہ دنیا کے حالات ایک جیسے نہیں رہتے۔ کبھی خوشی تو کبھی غم، کبھی عزت تو کبھی ذلت، کبھی دولت تو کبھی فقر، کبھی عروج تو کبھی زوال۔ قرآن مجید اس حقیقت کو یوں بیان کرتا ہے: (وَتِلْكَ الْأَيَّامُ نُدَاوِلُهَا بَيْنَ النَّاسِ) یعنی ہم دنوں کو...
ملیکۃ العرب خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیہا کون؟
-
تاریخ: 1405/6/11 ساعت: 20:45
ملیکۃ العرب خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیہا کون؟تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی وہ بابصیرت خاتون جو عام الفیل سے ۱۵ سال قبل اور ہجرت سے ۶۸ سال قبل شہر مکہ میں پیدا ہوئیں ۔وہ یکتا پرست خاتون جو اسلام سے قبل یعنی زمانہ جاہلیت میں بھی آسمانی کتابوں پر اعتقاد رکھتی تھیں اور خدائے وحدہ لا شریک کی پرستش کرتی ت...
حدیثِ سلسلۃ الذہب، شہادتِ رہبرمعظم انقلاب اور استکبار کے خلاف مزاحمتی جدوجہد
-
تاریخ: 1405/6/11 ساعت: 20:45
حدیثِ سلسلۃ الذہب، شہادتِ رہبرمعظم انقلاب اور استکبار کے خلاف مزاحمتی جدوجہد تحریر: ڈاکٹر محمد لطیف مطہریحدیثِ سلسلۃ الذہب وہ عظیم روایت ہے جو امام علی بن موسیٰ الرضاعلیہ السلام نے شہر نیشاپور میں ارشاد فرمائی۔ یہ حدیث صرف ایک اعتقادی بیان نہیں بلکہ فکری، سیاسی اور عملی زندگی کے لیے ایک جامع منشور ک...
( soft war)جنگ نرم کے بارے میں ایک اجمالی نظر
-
تاریخ: 1405/6/11 ساعت: 20:45
( soft war)جنگ نرم کے بارے میں ایک اجمالی نظرتحریر:ڈاکٹر محمد لطیف مطہری ماضی میں زیادہ تر جنگیں ہتھیاروں اور فوجی طاقت کے ذریعے لڑی جاتی تھیں جنہیں جنگِ سخت کہا جاتا ہے، لیکن موجودہ دور میں ایک نئی قسم کی جنگ بھی سامنے آئی ہے جسے جنگِ نرم کہا جاتا ہے۔ آج کے زمانے میں دونوں قسم کی جنگیں اہم کردار اد...
مزاحمت و مقاومت کی پیکر خواتین(پہلی قسط)
-
تاریخ: 1405/6/11 ساعت: 20:45
مزاحمت و مقاومت کی پیکر خواتین(پہلی قسط)تحریر: ڈاکٹر محمد لطیف مطہری عاشورا کا واقعہ اخلاقی اور ایمانی اقدار کا مجموعہ ہے ۔یہ واقعہ صبر ، استقامت ،مقاومت ، شجاعت ، پرہیزگاری ،عقیدہ ،اخلاق اور طرز زندگی سکھاتا ہے۔ اس واقعے میں چھوٹے، بڑے،خواتین اور مرد سب شامل ہیں اور ہر ایک کا اپنا کردار ہے۔خواتین ن...
عزیز ترین رہبرِ شہید کے نام خراج عقیدت
-
تاریخ: 1405/6/11 ساعت: 20:45
عزیز ترین رہبرِ شہید کے نام خراج عقیدت تحریر: ڈاکٹر محمد لطیف مطہری کچورویبسم ربّ الشہداء والصدیقینحال ما در هجر رہبر کمتر از یعقوب نیستاو پسر گم کرده بود و ما پدر گم کرده ایم"رہبر کی جدائی میں ہمارا حال حضرت یعقوبؑ سے کم نہیں؛ انہوں نے اپنے بیٹے کا فراق سہا تھا اور ہم اپنے روحانی باپ کی جدائی کا غ...
صادق آل محمد علیہ السلام
-
تاریخ: 1401/10/10 ساعت: 14:50
صادق آل محمد علیہ السلامتحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی امام جعفر صادق علیہ السلام ۱۷ ربیع الاول کو اپنے جد بزرگوار رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کے دن ۸۴ ھ میں پیدا ہوئے۔آپ کی مشہور ترین کنیت ابو عبد اللہ اور معروف ترین لقب صادق تھا ۔ آپ کی والدہ کا نام فاطمہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر ...
امام حسن عسکریxa0 علیہ السلام کا اسحاق کندی اور جاثلیق نصرانی کو جواب
-
تاریخ: 1401/10/10 ساعت: 14:50
امام حسن عسکری علیہ السلام کا اسحاق کندی اور جاثلیق نصرانی کو جوابتحریر:محمد لطیف مطہری کچوروی اسحاق کندی عراق کے دانشوروں اور فلاسفہ میں سے تھا اور لوگوں میں علم،فلسفہ اور حکمت کے میدان میں شہرت رکھتا تھا لیکن اسلام قبول نہیں کرتا تھااور اُس نے اپنی ناقص عقل سے کام لیتے ہوئےفیصلہ کر لیا کہ قرآن میں...
حدیث " حب علی حسنۃ ٌ لَا یَضُرُّ مَعَهَا سَیِّئَةٌ..." کا ایک جائزہ
-
تاریخ: 1401/10/10 ساعت: 14:50
اس حدیث کی بہترین توجیہ یہ ہے کہ امام علی علیہ السلام کے سچے عاشق کبھی گناہ کی طرف متوجہ نہیں ہوتےہیں چہ جائیکہ یہ افراد گناہ انجام دیں لہذا امام علی علیہ السلام کی محبت اور ان سےعشق ،انسان کو گناہوں سے دور رکھنے کا بہترین عامل ہے۔تحریر: محمد لطیف مطہری کچورویامام علی علیہ السلام کے فضائل کے بارے می...